پیپلز پارٹی کے ایم این اے اور رہنما نادیہ گبول کے درمیان رشتہ طے، کب شادی کے بندھن میں بندھ رہے؟ جانیے اس خبر میں

نادیہ گبول اور  میر خالد خان لند فائل فوٹو نادیہ گبول اور میر خالد خان لند

پی پی رہنماء نادیہ گبول گھوٹکی سے ممبر قومی اسمبلی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔

پیپلز پارٹی کے ایم این اے اور رہنما نادیہ گبول کے درمیان رشتہ طے پاگیا ہے۔ نادیہ گبول اور ایم این اے میر خالد خان لند کی شادی 27 فروری کو کراچی میں ہوگی۔

شادی میں پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت شرکت کرے گی۔ نادیہ گبول کا شمار پیپلز پارٹی کی اعلیٰ شخصیات میں ہوتا ہے۔ میر خالد خان لند قومی اسمبلی کے ممبر اور این اے 204 گھوٹکی سے الیکشن جیتے تھے۔

install suchtv android app on google app store