سہراب گوٹھ کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی، خوفناک مناظر رونما

کراچی میں سہراب گوٹھ لکی ون کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

سہراب گوٹھ لکی ون کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ رو نما ہوا۔

فیکٹری میں آگ لگنے کے باعث دھواں اٹھنے لگا۔

فائربریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

install suchtv android app on google app store