دودھ کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف توہین عدالت کیس

کمشنر کراچی کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔ فائل فوٹو کمشنر کراچی کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔

کراچی میں دودھ کی قیمت تا حال 94 روپے فی لیٹر برقرار ہے۔

کمشنر کراچی کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔ شہر میں دودھ کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا، کمشنر کراچی۔
زائد قیمتوں پر دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائیاں کی جاری ہیں، کمشنر کراچی۔
رپورٹ کے ساتھ 27 مارچ 2018 کے اجلاس کے منٹس بھی منسلک کیئے گئے۔ 28 مارچ 2018 دودھ کی قمیت 94 مقررکی گئی تھی، جو اب تک مقرر ہے، رپورٹ۔
عدالت کا مقررکردہ قیمت سے زائد دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری رکھنے کا حکم۔

install suchtv android app on google app store