علی زیدی نے سندھ حکومت کو آخر کیوں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جانیے اس خبر میں

علی زیدی نے سندھ حکومت کو آخر کیوں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ فائل فوٹو علی زیدی نے سندھ حکومت کو آخر کیوں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ععلی زیدی نے کہا کہ سندھ حکومت والے کہتے ہیں کہ فشریز ہماری ہے۔ بڑی بڑی مچھلیاں یہاں سے پکڑی گئیں۔

علی زیدی نے کہا کہ ہم نے صفائی مہم شروع کی تو سندھ حکومت کو بھی ہوش آگیا۔

انہوں نے کہا کہ صفائی صوبائی حکومت کا کام تھا، مہم چلانا نہیں، اٹھارویں ترمیم کے بعد بارہ نوٹیکل میل سمندر تو سندھ حکومت کا بھی ہے۔

علی زیدی نے کہا کہ سندھ حکومت والے کہتے ہیں کہ فشریز ہماری ہے۔ بڑی بڑی مچھلیاں یہاں سے پکڑی گئیں۔ نثار مورائی اور عزیر بلوچ اسی فشریز سے نکلے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک مچھلی مل نہیں رہی، دوسری اندر ہے جبکہ دنیا کے دوسرے شہروں میں تو کچرا سمندر پر تیرتا نظر نہیں آتا۔

علی زیدی نے کہا کہ نئے سال کے آغاز میں طریقہ بتائیں گے کہ سمندر کو کیسے صاف کریں۔

install suchtv android app on google app store