ملک کے اہم ترین شہر میں سولر پروجیکٹ لگانے کا اعلان ہو گیا۔ مزید تفصیلات اس خبر میں

 سولر پروجیکٹ فائل فوٹو سولر پروجیکٹ

ملک کے اہم ترین شہر میں سولر پروجیکٹ لگانے کا اعلان ۔ ریون انرجی لمیٹڈ نے بھٹ میں 10 میگاواٹ کے سولر پروجیکٹ کی تکمیل کا اعلان کردیا۔ ریون انرجی لمیٹڈ (ENI) کے ذیلی ادارےENI New Energy Pakistan کے توسط سے بھٹ میں 10 میگا واٹ کے سولر پروجیکٹ کی تکمیل کا اعلان کر دیا۔

اس فوٹو وولٹیک منصوبے سے حاصل ہونیوالی بجلی سائٹ پر استعمال کی جائیگی جس سے گیس کی بچت کے باعث آپریشنل لاگت میں کمی واقع ہوگی۔ 10میگا واٹ کا یہ فوٹو وولٹیک منصوبہ سالانہ لگ بھگ 20گیگا واٹ بجلی فی گھنٹہ کے حساب سے پیدا کریگا۔ اس سے حاصل ہونیوالی بجلی سائٹ پر استعمال کی جائیگی جس سے نہ صرف گیس کی بچت واقع ہوگی۔

سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو قاضی شاہد پرویز نے کابینہ کو بتایا کہ زمین صرف سپریم کورٹ کی گائیڈنس کے مطابق ہی الاٹ کی جاسکتی ہے، کابینہ نے زمین کی الاٹمنٹ کی منظوری دی اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کی،کابینہ کے اجلاس میں کابینہ کی مختلف سب کمیٹی کی رپورٹس پر غورکیاگیا۔ سندھ کابینہ نے سندھ بینک کو اپنے ملازمین کو قرضے دینے کی اجازت دی مگر اس کی منظوری اسٹیٹ بینک کی اجازت/منظوری سے مشروط ہوگی، اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ سندھ مائیکرو فنانس بینک نے 2.2 بلین روپے سے ایک لاکھ غریب خواتین کو چھوٹے چھوٹے قرضے دیے ہیں، سندھ مائیکرو فناننس بینک پرافٹ میں چل رہی ہے۔

سندھ کابینہ میں دوسرے ایجنڈے پر بات چیت کرتے ہوئے کہاگیا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھاٹی نے خصوصی عدالتیں بنانے کی درخواست کی ہے، خصوصی عدالتوں میں بلڈنگ کنٹرول سے متعلق مقدمات چلیں گی، وزیر بلدیات سید ناصر شاہ نے اجلاس کو بتایا کہ عمارتوں کی تعمیرات کے حوالے سے کافی مقدمہ بازی ہوتی ہے جس پر کابینہ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول کی عدالتیں قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے سر کاؤ جی جہانگیر انسٹیٹیوٹ آف سائیکائیٹری بیہیورل سائنس ایکٹ 2019 کی منظوری دیدی، اسپتال 1865 میں کھڈو میں قائم ہوا تھا۔

سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن ایمپلائیز (ریکٹروٹمنٹ) رولز 2014 کے قوانین میں اصولی طور پر ترمیم کی منظوری دیدی۔ قوانین میں ترمیم کے بعد تعلیم کے حوالے سے سول سرونٹس بھی تعینات ہوسکتا ہے، یونیورسٹی اینڈ بورڈز کو بھرتیوں کے گریڈز اور پوزیشنز کو بھی واضح کرکے آئندہ کابینہ میں لانے کی ہدایت کردی گئی، سندھ کابینہ نے تمام جامعات کو مزید بھرتیوں سے روک دیا۔ کابینہ کو بتایا گیا کہ ڈائریکیٹوریٹ آف آرکائیز اور محکمہ ثقافت 1976 میں محکمہ تعلیم کا حصہ تھیں بعد میں محکمہ ثقافت کو ایک علیحدہ محکمہ قرار دیاگیا اور ڈائریکٹوریٹ آف آرکائیز محکمہ تعلیم کا حصہ رہا اور اس کے بعد اسے محکمہ اطلاعات کو منتقل کردیا گیا۔

کابینہ میں ایف بی آر اور بی او آر کے ٹیبل ویری ایشن کے حوالے سے بتایا گیا کہ کراچی، حیدرآباد اور سکھر کی اربن اموایبل پراپرٹی کی ویلو ایشن ٹیبل اور سندھ بورڈ آف ریونیو کی ٹیبل میں فرق ہے، کچھ میں سندھ حکومت کا ٹیبل ایف بی آر سے کم ہے اور کچھ میں زیادہ،اس ٹیبل کو یکساں کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔

install suchtv android app on google app store