پاکستانی پولیس نے ایسا کیا کارنامہ سر انجام دیں دیا، جسے سن کے آپ بھی حیران و پریشان ہوجائیں گے

لينڈ ميں انٹرنيشنل پوليس شوٹنگ فائل فوٹو لينڈ ميں انٹرنيشنل پوليس شوٹنگ

 پاکستانی پولیس نےایک بڑا کارنامہ سر انجام دیا، جس سے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

سندھ پوليس کے جوان ارسلان انور نے تھائی لينڈ ميں انٹرنيشنل پوليس شوٹنگ مقابلے ميں گولڈ ميڈل جيت ليا۔

تھائی لینڈ میں انٹرنیشنل پولیس شوٹنگ مقابلے میں 30 سے زائد ممالک کے پوليس شوٹرز نے شرکت کی جس میں رسلان انور نے پريکٹيکل شوٹنگ کے فائنل راؤنڈ ميں 6 منٹ 16 سکينڈ ميں 118 ٹارگٹس کو ہٹ کرکے گولڈ ميڈل اپنے نام کيا۔

اوپن کيٹگری ميں بھی ارسلان انور نے برونز ميڈل جيتا۔ ارسلان ایشین پریکٹیکل شوٹنگ کی رینکنگ میں تیسرے اور ورلڈ رینکنگ میں 22 ويں نمبر پر پہنچ گئے ہیں-

install suchtv android app on google app store