پیپلزپارٹی کا ایک اور جیالا نیب سکھر کے ریڈار پر آگیا، آپ بھی جانئے

پیپلزپارٹی کا ایک اور جیالا نیب سکھر کے ریڈار پر آگیا فائل فوٹو پیپلزپارٹی کا ایک اور جیالا نیب سکھر کے ریڈار پر آگیا

پیپلز پارٹی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی سردار محمد بخش بھی نیب سکھر کے ریڈار پر آگئے، نیب سکھر نے سردار محمد بخش مہر کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا۔

نیب ذرائع کے مطابق سردار محمد بخش مہر پر سابق دور حکومت میں اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے، سردار محمد بخش مہر پر سرکاری ریکارڈ میں خورد برد کا الزام ہے۔

نیب سکھر نے ڈپٹی کمشنر گھوٹکی سے محمد بخش مہر کی زمین کا ریکارڈ  طلب کر لیا، محمد بخش مہر کی 2030 ایکڑ اراضی زرعی زمین سے متعلق ریکارڈ طلب کر لیا گیا۔

install suchtv android app on google app store