کراچی میں رواں سال کے پہلے پولیو کیس کی تصدیق

کراچی میں رواں سال کے پہلے پولیو کیس کی تصدیق فائل فوٓٹو کراچی میں رواں سال کے پہلے پولیو کیس کی تصدیق

لیاری سنگو لین کی رہائشی ساڑھے 3 سالہ صفہ مہلک پولیو وائرس کا شکار ہونے والی رواں سال میں پہلی بچی ہے۔

کراچی میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے، اور لیاری سنگولین کی رہائشی ساڑھے 3 سالہ صفہ مہلک پولیو وائرس کا شکار ہوئی ہے، محکمہ صحت کراچی نے بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی ہے۔

3 سالہ سالہ صفہ رواں سال پولیو کی شکار ہونے والی پہلی بچی ہے جب کہ گزشتہ سال کراچی گڈاپ میں پولیو کا 1 کیس رپورٹ ہوا تھا۔

install suchtv android app on google app store