کراچی آپريشن حتمی مقاصد حاصل کرنے تک بلاتفريق جاری رہے گا: ڈی جی رینجرز

ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید

ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید نے کہا ہے کراچی آپريشن حتمی مقاصد حاصل کرنے تک بلاتفريق جاری رہے گا۔ قيام امن کیلئے ہرممکن اقدامات کيے جارہے ہیں۔

ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید نے کراچی میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ کا دورہ کیا۔ انسٹیٹیوٹ کے ڈی جی روشن علی شیخ اور انتظامیہ نے ڈی جی رینجرز کو خوش آمدید کہا۔

اس موقع پر ڈی جی رینجرز نے کہا کہ کراچی میں امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے پاکستان رینجرز ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ کراچی آپریشن کے مثبت نتائج امن کی صورت میں نظر آرہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store