کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے فائل فوٹو کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے  محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 2.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ زمین زیر گہرائی گہرائی 40کلو میٹر تھی۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ملیر کے جنوب مشرق میں 3 کلو میٹر دور تھا،زلزلہ 10 بجکر 5 منٹ پر آیا۔

install suchtv android app on google app store