یکم ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے یکم ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ فائل فوٹو سندھ حکومت نے یکم ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

نگراں حکومت سندھ نے یکم ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق صوفی بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر یکم ستمبر بروز جمعہ کو سندھ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق یکم ستمبر کو صوبے بھر میں تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ وفاقی تعطیل نہ ہونے کے سبب بینک اور کاروباری جگہیں کھلی رہیں گی۔

install suchtv android app on google app store