الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی الیکشن کروانے کے فیصلے کے بعد سندھ حکومت نے قانونی ٹیم کا اجلاس فوری طلب کرلیا۔چیف سیکریٹری سندھ اور سیکریٹری بلدیات سے بھی رپورٹ طلب کر لی گئی۔