ایم کیو ایم کو امریکی مراسلے کا علم نہیں تھا: خواجہ اظہار الحسن

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن فائل فوٹو ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ عمران خان بھارت میں سب سے زیادہ مقبول ہیں۔

خواجہ اظہار نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کا کہنا تھا کہ اتحادی ہونے کے باوجود ایم کیو ایم کو امریکی مراسلے کا علم نہیں تھا۔ عمران خان کے یوٹرن نے پورے ملک کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔

خواجہ اظہار الحسن نے کہا 35 پنکچر کے دعوے کرنے والا آج خود پنکچرہوگیا ہے، عمران خان نےعوام کو لنگرخانے پر لگاکر خود توشہ خانہ کواستعمال کیا۔

خواجہ اظہار نے کہا کہ انصاف کانعرہ لگانے والے سے گھڑی بیچنے کا سوال تو ہوگا۔

install suchtv android app on google app store