سیہون ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق

سیہون ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق فائل فوٹو سیہون ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق

سیہون میں ٹریفک حادثے میں 8افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مسافروین خیرپور میرس سے سیہون جارہی تھی جو سیہون ٹول پلازہ کے قریب تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی۔

حادثے میں زخمی مسافروں کو اسپتال منتقل کیا جاہاہے جبکہ امدادی ٹیمیں ریسکیو کاموں میں مصروف ہے۔

install suchtv android app on google app store