چیئرمین پیپلزپارٹی نے پیپلزبس سروس کا افتتا ح کردیا

چیئرمین پیپلزپارٹی نے پیپلزبس سروس کا افتتا ح کردیا فائل فوٹو چیئرمین پیپلزپارٹی نے پیپلزبس سروس کا افتتا ح کردیا

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پیپلزبس سروس کا افتتا ح کردیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اوروزیرٹرانسپورٹ شرجیل میمن بھی بلاول بھٹوکے ہمراہ تھے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پیپلز بس سروس پر بلاول بھٹو کو بریفنگ دی۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ منصوبے کے پہلے مرحلے میں کراچی کے 7 روٹ پر 230 بسیں چلائی جائیں گی، جن میں سے 10 بسیں لاڑکانہ کے ایک روٹ پر چلائی جارہی ہیں،۔

install suchtv android app on google app store