وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

شہباز شریف فائل فوٹو شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شپ یارڈ کا دورہ اور تقریب میں شرکت کریں گے جبکہ تاجروں اور ن لیگ کے وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ملاقاتیں وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہوں گی، دوسری جانب وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ان دنوں نجی دورے پر امریکا میں ہیں۔

install suchtv android app on google app store