پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر بن گئی

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا سارہ گل ڈاکٹر بن گئی فائل فوٹو پاکستان کی پہلی خواجہ سرا سارہ گل ڈاکٹر بن گئی

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا سارہ گل ڈاکٹر بن گئی۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی  سارہ گل ایم بی بی ایس کرنے والی پاکستان کی پہلی خواجہ سرا بن گئی ہیں۔ 

سارہ گل نے اپنی تعلیم جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج سے حاصل کی ہے۔ سارہ گل کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پہلی ڈاکٹر بننے پر فخر ہے۔

انھوں نے کہا کہ اپنی کمیونٹی کی فلاح و بہبود کیلئے کام کروں گی۔

خیال رہے کہ جے ایم ڈی سی جامعہ کراچی سے الحاق شدہ ادارہ ہے۔

 

 

 

install suchtv android app on google app store