شہر قائد میں کورونا کی شرح 35 فیصد سے زیارہ ریکارڈ

شہر قائد  میں کورونا کی شرح 35 فیصد سے زیارہ ریکارڈ فائل فوٹو شہر قائد میں کورونا کی شرح 35 فیصد سے زیارہ ریکارڈ

کراچی میں کورونا کی شرح 35 فیصد سے زیارہ ریکارڈ کی گئی ہے۔کراچی میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کی شرح میں مزید 6.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کورونا کی شرح میں اضافے کے بعد کراچی میں کورونا کی شرح 35 اعشاریہ 30 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ حیدرآباد میں کورونا کیسز کی شرح 5.12 فیصد، گلگت میں 4.08 فیصد، مظفرآباد میں 11.90 اور میرپور میں 2.17 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں اسلام آباد میں کورونا وائرس کی شرح 6.95 فیصد رہی جبکہ راولپنڈی میں کورونا کی شرح 9.94 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

install suchtv android app on google app store