اندرون ملک فضائی سفر کرنے والوں کیلئے بھی ویکسینیشن لازمی قرار

ائیر پورٹ فائل فوٹو ائیر پورٹ

سندھ حکومت نے اندرون ملک فضائی سفر کرنے والوں کیلئے بھی ویکسی نیشن لازمی قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اندرون ملک پروازوں میں رش کے باعث سماجی فاصلہ ممکن نہیں رہا۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ اندرون ملک جہاز میں سفر کرنے والے مسافروں کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار دی جائے اور این سی او سی اس حوالے سے تمام ائیرپورٹس اور ائیرلائنز کو ہدایات جاری کرے۔

install suchtv android app on google app store