پنجاب میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد کردی گئی

پنجاب میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد کردی گئی فائل فوٹو پنجاب میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد کردی گئی

پنجاب میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد کردی گئی.۔کورونا کے پیش نظر محکمہ اوقاف پنجاب کے زیرانتظام مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ملک میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اِس وقت صوبہ پنجاب سب سے زیادہ متاثرہ ہے۔
رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مساجد میں اعتکاف کا اہتمام کیا جاتا ہے تاہم رواں سال محکمہ اوقاف پنجاب نے پابندی عائد کردی ہے۔

کورونا کے پیش نظر محکمہ اوقاف پنجاب کے زیرانتظام مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

محکمہ اوقاف کی جانب سے پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ رواں سال انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے یوم علیؓ کے جلسوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

install suchtv android app on google app store