سابق انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا پولیس ناصر دورانی انتقال کر گئے۔

سابق انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا پولیس ناصر دورانی انتقال کر گئے۔ File Photo سابق انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا پولیس ناصر دورانی انتقال کر گئے۔

سابق انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا پولیس ناصر دورانی کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔

ایم ایس میو اسپتال کے مطابق ناصر دورانی سربراہ پنجاب پولیس ریفارمز بھی تعینات رہے، سابق ‏آئی جی کے پی کے گذشتہ ایک ماہ سے میو اسپتال میں زیر علاج تھے۔

ایم ایس کا کہنا ہے کہ سابق آئی جی کے پی کے ناصر دورانی کو سانس لینے دشواری سمیت ‏متعدد مسائل کا سامنا تھا اور وہ آج کورونا سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔

 

install suchtv android app on google app store