لال حویلی کے باہر تاجروں کی جانب سے احتجاج

لال حویلی کے باہر تاجروں کی جانب سے احتجاج فائل فوٹو لال حویلی کے باہر تاجروں کی جانب سے احتجاج

راولپنڈی میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی آبائی رہائشگاہ لال حویلی کے تاجروں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

لال حویلی کے باہر موتی بازار اور راجا بازار کے تاجروں نے احتجاج کیا اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف نعرے لگائے۔

تاجروں کے احتجاج کے باعث لال حویلی کے باہر رینجرز کی نفری طلب کر لی گئی، رینجرز کے آنے پر تاجر پُرامن طور پر منتشر ہو گئے۔

install suchtv android app on google app store