پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، جیلوں میں ملاقات پر دس روز کے لئے پابندی عائد

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ،  جیلوں میں ملاقات پر دس روز کے لئے پابندی عائد فائل فوٹو پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، جیلوں میں ملاقات پر دس روز کے لئے پابندی عائد

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ کرلیا ، جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات پر دس روز کے لئے پابندی عائد کر دی ۔

پنجاب حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات پر دس روز کیلئے پابندی عائد کر دی جس کے تحت دس روز تک قیدیوں سے ملاقات نہیں ہو سکے گی ۔

پنجاب حکومت نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر ایکشن لیتے ہوئے مزید درجنوں دکانیں سیل کر دیں جب کہ سینکڑوں گاڑیوں کے چالان کاٹے گئے ۔

install suchtv android app on google app store