پنجاب میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

پنجاب: ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق فائل فوٹو پنجاب: ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق

 چیچہ وطنی کے قریب تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگے ہیں۔

چیچہ وطنی کے قریب گاؤں 108سیون آر میں میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی۔

حادثے میں گاڑی میں موجود تین افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور لاشوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال چیچہ وطنی منتقل کر دیا۔ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

 

install suchtv android app on google app store