مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک تصادم

مسافر بس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، ڈرائیور جاں بحق فائل فوٹو مسافر بس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، ڈرائیور جاں بحق

پیجاب کے ضلع جھنگ میں واقع تحصیل احمد پور سیال میں ٹریکٹر ٹرالی  مسافر بس  سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ ڈرائیور جاں بحق جبکہ خواتین سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔

احمد پور سیال میں پتن روڈ پر زائرین کی بس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر الٹ گئی۔

حادثے میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ تین خواتین سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے۔ لاش اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال شور کوٹ منتقل کر دیا ہے۔

install suchtv android app on google app store