ضلعی انتظامیہ کا انوکھا اعلان، عجیب وغریب کام کرنے کا فیصلہ کر لیا

جیب وغریب چیز خریدنے کا فیصلہ کر لیا   فائل فوٹو جیب وغریب چیز خریدنے کا فیصلہ کر لیا

ضلعی انتظامیہ اوکاڑہ نے ٹڈی دل پر قابو پانے کیلیے نے ایک انوکھا طریقہ دریافت کر لیا ہے۔

 ٹڈی دل پر قابو پانے کیلیے نے ضلعی انتظامیہ اوکاڑہ نے  ٹڈی دل کو خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

یہ خبر سنتے ہی علاقے کے لوگوں نے بوریوں میں ٹڈی دل لاد کر لانا شروع کردیا، دیکھتے ہی دیکھتے ٹڈی دل سے بھرے بوریوں کے انبار لگ گئے۔ 

یاد رہے ضلعی انتظامیہ اوکاڑہ نے بیس روپے فی کلو کے حساب سے ٹڈی دل خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 

install suchtv android app on google app store