کرونا وائرس کا خدشہ، لاہور کا لنڈا بازار بند کروا دیا گیا

کرونا وائرس کے خدشات کے باعث لنڈا بازار بند کروادیا گیا فائل فوٹو کرونا وائرس کے خدشات کے باعث لنڈا بازار بند کروادیا گیا

لاہور میں کرونا وائرس کے خدشات کے باعث لنڈا بازار بند کروادیا گیا ہے۔

کرونا وائرس کے خدشات لاہور کے لنڈا بازاروں میں بھی منڈلانے لگے، ماڈل بازار گرین ٹاﺅن کا لنڈا بازار انتظامیہ نے بند کروادیا ہے۔

دکاندار نے کہا کہ انتظامیہ نے کروناوائرس پھیلنے کے خدشہ کے باعث لنڈا بازار بند کروادیا، دکاندار کاکہنا تھا کہ انتظامیہ کے مطابق لنڈے میں بکنے والے متعددد کپڑے چائنہ سے آتے ہیں ۔

 

install suchtv android app on google app store