فیصل آباد میں خاتون سمیت 3 افراد کی زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی مگر کیوں؟ اندرونی وجہ نے سب کو چپ کروا دیا

فیصل آباد میں خاتون سمیت3 افراد کی خودکشی فائل فوٹو فیصل آباد میں خاتون سمیت3 افراد کی خودکشی

فیصل آباد میں خاتون سمیت 3 افراد نے زہریلی گولیاں کھا کرخودکشی کرلی۔ افسوس ناک خبر آگئی۔

فیصل آبادمیں مہنگائی سے ستائے اورگھریلوجھگڑوں سے دلبرداشتہ خاتون سمیت 3 افرادنے زہریلی گولیاں کھاکر  خودکشی کرلی۔

ریسکیوذرائع کے مطابق ستیانہ کے نواحی گائوں435گ۔ب میں گھریلوجھگڑوںسے دلبرداشتہ شادی شدہ 20 سالہ لڑکی آصفہ نے۔ جڑانوالہ کے نواحی گائوں63گ۔ب میں35سالہ شاہد علی اورچک35گ۔ب میں عتیق الرحمن نے معاشی بدحالی اورگھریلوجھگڑوں سے دلبرداشتہ ہوکرزہریلی گولیاں کھاکرخودکشی کرلی۔ضروری قانونی کاروائی کے بعدنعشیں ورثا کے سپرد کردی گئی ہیں۔

install suchtv android app on google app store