برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی فائل فوٹو برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

لاہور شہر کی اربن مارکیٹ میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں تین روپے فی کلو کمی کردی گئی ہے۔ اس کمی کے بعد برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 215 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

جبکہ فارمی انڈے دو روپے فی درجن اضافے کے بعد 214 روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں سبزیوں کی قیمت میں بھی 20 سے 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ہر سبزی کی قیمت 100 روپے سے زائد ہو کر رہ گئی ہے۔

install suchtv android app on google app store