ڈی پی او شیخو پورہ کی فائزہ سے ملاقات، انصاف کی طالب لیڈی کانسٹیبل کا تبادلہ مریدکے کردیا گیا

لیڈی کانسٹیبل فائزہ فائل فوٹو لیڈی کانسٹیبل فائزہ

لیڈی کانسٹیبل فائزہ  کا تبادلہ کردیا گیاہے ، ڈی پی او شیخو پورہ نے فائزہ  سے مریدے میں ملاقات کی ، ان کو اے ایس پی آفس مریدکے میں تعینات کیا گیاہے ۔

ذرائع کے مطابق فیروز والا کچہری میں وکیل کے تشدد کا نشانہ بننے والی لیڈی کانسٹیبل فائزہ حمید کو گارڈ ڈیوٹی سے ہٹا کر،  ان کامریدکے تبادلہ کردیا گیا ہے ۔ ڈی پی او شیخو پور ہ صلاح الدین غازی نے فائزہ حمید سے مریدکے میں ملاقات کی ۔ فائزہ حمید کو فیروز والا کچہری سے گارڈ کی ڈیوٹی سے تبدیل کرکے اے ایس پی آفس مریدکے میں تعینات کردیا گیا ہے ۔

 

install suchtv android app on google app store