اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے لاہور ائیرپورٹ پر کارروائی

  اے این ایف نے بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دی گئی فائل فوٹو اے این ایف نے بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دی گئی

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب (اے این ایف) نے لاہور ائیرپورٹ پر کارروائی، کارگو کے ذریع منشیات کو بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دی گئی۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کارگو پر تلاشی کے دوران کنسائنمنٹ سے ہیروئن برآمد کرلی گئی۔

منشیات کو لیڈیز جوتوں میں چھپایا گیا تھا جس کو دوران چیکنگ قبضے میں لے لیا گیا۔

پارسل محمد صفدر ولد محمد صادق کے نام سے لندن میں سلمان خالد کیلئے بک کرایا گیا تھا، منشیات کی مقدار کے تعین کیلئے تفتیش جاری ہے۔

install suchtv android app on google app store