جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میں کشمیری بھائیوں کے حق میں ریلی

جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میں کشمیری بھائیوں کے حق میں ریلی نکالی گئی ہے فائل فوٹو جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میں کشمیری بھائیوں کے حق میں ریلی نکالی گئی ہے

کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی میں احتجاج کیا گیا، طلباء اور اساتذہ کرام نے ریلی نکالی اور کشمیریوں کے حق میں نعرے لگائے۔

کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی میں احتجاج کیا گیا، طلباء اور اساتذہ کرام نے ریلی نکالی اور کشمیریوں کے حق میں نعرے لگائے۔ مولانا قنبر علی محمدی نے کہا کہ کشمیریوں کو ان کے مطابق فیصلہ کرنے کا حق دیا جائے ان پر مظالم کا خاتمہ کیا جائے۔

مظاہرین نے کہا کہ عالمی ادارے اور بین الاقوامی دنیا اس مسئلہ کو پر امن طریقے سے حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔

مزید پڑھئے: جنگ مسلط ہوئی تو کشمیر کے لیے کٹ مریں گے، فواد چوہدری کا بھارت کو دوٹوک جواب

یاد رہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تمام سیاستدانوں نے کشمیریوں کے حق میں آواز اُٹھائی اور مودی سرکار کو منہ توڑ جوب دیا ہے

install suchtv android app on google app store