لاہور بورڈ کا میٹرک کے نتائج کا اعلان، اپنا رزلٹ دیکھئے سچ ٹی وی کی ویب سائٹ پر

  • اپ ڈیٹ:
لاہور بورڈ کا میٹرک کے نتائج کا اعلان فائل فوٹو لاہور بورڈ کا میٹرک کے نتائج کا اعلان

لاہور بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا، پہلی پوزیشن لاہور کے دانش اطہر نے حاصل کی۔

دانش اطہر نے 11 سو میں سے 1092 نمبر حاصل کرکے میدان مار لیا۔ دوسری پوزیشن انوشا ذکریا، سید حسن عباس اور محمد افان عامر نے حاصل کی۔ تینوں پوزیشن ہولڈرز 1100 میں سے 1090 نمبر حاصل کیے۔

Lahore Board announce SSC Result 2019 by سچ ٹی وی on Scribd

install suchtv android app on google app store