داتادربارکے باہر دھماکہ: آٹھ افراد شہید اور پچیس زخمی

داتا دربار کے قریب دھماکا  ہوا ہے اسکرین گریب داتا دربار کے قریب دھماکا ہوا ہے

داتا دربار کے قریب دھماکا  ہوا ہے، دھماکہ ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد شہید اور 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق داتا دربار کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سمیت ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور سڑک کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے معطل کردیا گیا۔

دھماکے کے بعد میو اور جنرل اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے فوری طور پر اضافی عملے کو طلب کرلیا گیا۔

install suchtv android app on google app store