نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر فائل فوٹو نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

نوازشریف، مریم نواز اور محمد صفدر نے نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملزمان نیب کی جانب سے کی جانے والی تفتیش میں مکمل تعاون کر رہے ہیں۔

دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ کسی شہری کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کرنا خلاف قانون ہے، درخواست سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نواز اور محمد صفدر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست دائرکی گئی ہے۔

install suchtv android app on google app store