لاہور ہائیکورٹ: میاں منشا کو گرفتاری سے روکنے کی درخواست مسترد

میاں منشا فائل فوٹو میاں منشا

لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو میاں منشا کو گرفتار کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں میاں منشا کی نیب کی جانب سے ممکنہ گرفتار کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی جسے عدالت نے مسترد کر دیا ہے۔

میاں منشا کو نیب کی تفتیش میں تعاون کی ہدایت کی ہے ۔ عدالت میں نیب کے وکیل کا کہنا تھا کہ میاں کو گرفتاری کا خوف ہے تو وہ درخواست ضمانت دائر کر یں ۔

install suchtv android app on google app store