وزیراعلیٰ پنجاب کے زیرِصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اجلاس میں 39 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں صوبائی وزرا، مشیران، معاونین، چیف سیکرٹری اوردیگرحکام شریک ہیں۔

سردار عثمان کی زیرصدارت اجلاس میں 39 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔

install suchtv android app on google app store