لاہورمیں نجی ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد

 لاہورمیں نجی ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد فائل فوٹو لاہورمیں نجی ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد

جوہرٹاؤن کے سی بلاک میں نجی ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآٓمد کرلی گئی۔

لاہورمیں جوہرٹاؤن کے سی بلاک میں نجی ہاسٹل سے روزینہ نامی لڑکی کی لاش برآمد کی گئی، روزینہ یو ایم ٹی میں میڈیکل کی طالبہ تھی جس کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔

دوسری جانب ٹاؤن شپ پولیس واقع کودبانے کی کوشش میں ہے، لڑکی کے جسم پرکوئی تشدد کے نشان موجود نہیں جس کے باعث ایس ایچ او بنا پوسٹ مارٹم رپورٹ کے ہی خود ساختہ موت قرار دے رہے ہیں تاہم پوسٹ مارٹم کے لیے لاش بھجوا دی گئی ہے۔

install suchtv android app on google app store