پنجاب حکومت نے عون چوہدری کو مشیر مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے عون چوہدری کو مشیر مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری پنجاب حکومت نے عون چوہدری کو مشیر مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے وزیر اعظم عمران خان کے سابق پولیٹیکل سیکریٹری عون چوہدری کو مشیر مقرر کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی منظوری کے بعد عون چوہدری کی بطور مشیر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں 4 مشیروں کا تقرر کیا گیا ہے جن میں پی پی 270 سے عبد الحئی دستی، پی پی 125 سے فیصل حیات، پی پی 289 سے محمد حنیف اور محمد عون چوہدری شامل ہیں۔

install suchtv android app on google app store