راولپنڈی میں حساس ادارے کے لاپتہ اہلکار کی لاش برآمد

لاپتہ ملازم کی لاش برآمد فائل فوٹو لاپتہ ملازم کی لاش برآمد

اڈیالہ روڈ سے حساس ادارے کے لاپتہ ملازم کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ سے حساس ادارے کے لاپتہ ملازم کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتول آفتاب احمد کو 7 دسمبر کو اغوا کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے مقتول آفتاب احمد کی لاش کو دوران تفتیش حراست میں لیے گئے قاتل کی نشاندہی پر لاش برآمد کی ہے اور اس نے اعتراف بھی کرلیا ہے۔

install suchtv android app on google app store