نوازشریف کےضبط وتحمل کوغلط معنی دینے والے اسے امتحان میں نہ ڈالیں: مریم نواز

لیگی رہنما مریم نواز لیگی رہنما مریم نواز

لیگی رہنما مریم نواز نے ٹوئٹر پر پیغام دیا ہے کہ ہرکوئی نوازشریف نہیں کہ بار بار زخم کھا کر بھی وطن کی خاطر اداروں کا پردہ رکھے۔

لیگی رہنما مریم نوازنےکہاہےکہ ہر کوئی نوازشریف نہیں کہ بار بار زخم کھا کر بھی وطن کی خاطر اداروں کا پردہ رکھے۔

 

نوازشریف کا ضبط و تحمل پاکستان کی سلامتی، تحفظ اور وقار کے لئے ہے۔

 

ٹوئٹرپرپیغام میں مریم نوازنےکہاکہ اس ضبط و تحمل کو غلط معنی دینے والے اسے امتحان میں نہ ڈالیں۔

 

انہوں نےکہاکہ نواز شریف کی خاموشی پاکستان کے مفاد پر ضرب لگانے کے لئے استعمال کی گئی تو وہ چپ نہیں رہے گا۔

install suchtv android app on google app store