وزیراعلیٰ پنجاب سمیت ہائی پروفائل شخصیات کی سیکورٹی اسکریننگ شروع کردی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب سمیت ہائی پروفائل شخصیات کی سیکورٹی اسکریننگ شروع کردی گئی فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب سمیت ہائی پروفائل شخصیات کی سیکورٹی اسکریننگ شروع کردی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب سمیت ہائی پروفائل شخصیات کی سیکورٹی اسکریننگ شروع کردی گئی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سمیت ہائی پروفائل شخصیات کی سیکورٹی اسکریننگ شروع کردی گئی،وزیراعلیٰ کی سکیورٹی پرتعینات اہلکاروں کی اسکریننگ کی جارہی ہے،سکیورٹی اہلکاروں کے علاوہ دیگر عملے کی بھی اسکریننگ  جاری ہے۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکاکہنا ہےکہ کالعدم تنظیموں کی وجہ سےسکیورٹی پیرامیٹرزکو بہتر کرنا ضروری ہے،وزیراعلیٰ پنجاب بلاخوف و خطر نقل و حمل کر رہی ہیں۔

install suchtv android app on google app store