ملتان میں ٹرین حادثہ، ایک شخص جاں بحق

ملتان میں ٹرین حادثہ، ایک شخص جاں بحق فائل فوٹو ملتان میں ٹرین حادثہ، ایک شخص جاں بحق

ملتان میں راجا رام پھاٹک کے قریب ٹرین حادثے کے نتیجے میں 14گائے اور چرواہا موقع پرجاں بحق ہوگئے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ پھاٹک کے قریب 100سے زائد جانور ریلوے ٹریک کراس کر رہےتھے،ٹرین کا ہارن بجنے سے جانوروں میں بھگدڑ مچی اور 14 گائے ٹرین کےنیچےآگئیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ خانیوال میں افسوسناک ٹرین حادثہ، 27 مسافر زخمی

پولیس حکام کےمطابق جاں بحق ہونے والے چرواہےکی شناخت محمد موسیٰ کےنام سےہوئی،حادثہ راولپنڈی سےکراچی جانیوالی پاکستان ایکسپریس کیساتھ پیش آیا،چرواہےکی لاش قریبی اسپتال منتقل کردی گئی۔

install suchtv android app on google app store