کیا خواجہ سعد رفیق نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی؟ بڑا بیان سامنے آگیا

خواجہ سعد رفیق فائل فوٹو خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن چھوڑنے کے معاملے پر خواجہ سعد رفیق کا مؤقف سامنے آگیا۔

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے سیاست یا مسلم لیگ ن چھوڑنے کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں کی تردید کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پارٹی سے استعفیٰ دینے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے پارٹی نہیں چھوڑی ہے۔

install suchtv android app on google app store