بیساکھی میلہ میں شرکت کے لیے آنے والے بھارتی سکھ یاتری حسن ابدال روانہ

بیساکھی میلہ میں شرکت کے لیے آنے والے بھارتی سکھ یاتری حسن ابدال روانہ فائل فوٹو بیساکھی میلہ میں شرکت کے لیے آنے والے بھارتی سکھ یاتری حسن ابدال روانہ

بیساکھی میلہ میں شرکت کے لیے آنے والے بھارتی سکھ یاتری حسن ابدال روانہ ہوگئے۔ سکھ یاتری حسن ابدال میں گرودوارہ پنجا صاحب جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق بھارتی سکھ یاتریوں نے تین دن تک ننکانہ صاحب میں قیام کیا- انھوں نے ننکانہ صاحب میں اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔

بھارت سے آنے والے 2470 سکھ یاتری بیساکھی تقریبات میں شریک ہیں- سکھ یاتریوں کو سخت سیکورٹی حصار میں پنجہ صاحب روانہ کیا گیا۔

install suchtv android app on google app store