پنجاب حکومت کا تحریک انصاف کے جلسے کے حوالے سے بڑا فیصلہ

تحریک انصاف کا جلسہ فائل فوٹو تحریک انصاف کا جلسہ

پنجاب کی نگران حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹٰی آئی) کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔

رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو 22 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا تاہم پولیس پر تشدد کے باعث نگران حکومت جلسے کو سکیورٹی نہ دینے پر غور کررہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھی صرف سابق وزیراعظم کی سکیورٹی دی جائے گی۔

install suchtv android app on google app store