پی ٹی آئی امیدوار بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

  • اپ ڈیٹ:
پی ٹی آئی امیدوار فائل فوٹو پی ٹی آئی امیدوار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) امیدوار واثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔

گزشتہ شب ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہوگئی تھی جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر کی نشست خالی ہوگئی تھی۔

پی ٹی آئی نے ڈپٹی اسپیکر کیلئے واثق قیوم عباسی کو امیدوار نامزد کیا تھا اور انہوں نے اپنے کاغذات مامزدگی جمع کرائے تھے تاہم اب وہ بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔

install suchtv android app on google app store