پاکستان کے نامور اداکار مسعود اختر لاہور میں انتقال کر گئے

پاکستان کے نامور اداکار مسعود اختر فائل فوٹو پاکستان کے نامور اداکار مسعود اختر

پاکستان کے نامور اداکار مسعود اختر انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع نے مسعود اختر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مسعود اخترگزشتہ ایک ماہ سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ مسعود اختر کی نماز جنازہ عثمان پارک گلشن راوی میں ادا کی جائے گی۔

install suchtv android app on google app store