راولپنڈی، مری روڈ پر ٹرک نے گاڑی کو روند ڈالا

راولپنڈی، مری روڈ پر ٹرک نے گاڑی کو روند ڈالا فائل فوٹو راولپنڈی، مری روڈ پر ٹرک نے گاڑی کو روند ڈالا

راولپنڈی میں ٹرک نے گاڑی کو روند ڈالا، حادثے میں کارسوار 4 نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔

3 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، مری روڈ پر ناز سینما کے قریب تیزرفتار مہران کار اور ٹرک ٹکرا گئے۔ ریسکیو1122 کے عملے نے زخمیوں کو بینظیربھٹوشہید اسپتال منتقل کردیا۔زخمیوں میں سے ایک کی حالت خطرے سے باہربتائی جارہی ہے۔

install suchtv android app on google app store