میجرجنرل سید آصف حسین ڈی جی رینجرز پنجاب تعینات

میجرجنرل سید آصف حسین فائل فوٹو میجرجنرل سید آصف حسین

میجرجنرل سید آصف حسین کو ڈی جی رینجرز پنجاب تعینات کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق میجرجنرل کمال انور کو آئی جی فرنٹیئر کور بلوچستان تربت تعینات کیا گیا ہے جب کہ میجرجنرل محمد منیر افسر کو آئی جی ایف سی خیبرپختونخوا ڈی آئی خان کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

install suchtv android app on google app store